WATEBLY

ایک مکمل ڈیلیوری سسٹم جو کاروباری مالکان کو پانی کی بوتلوں کی ترسیل کا مکمل انتظام کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے آپ کسٹمرز کے آرڈرز، رائیڈرز کی تفصیلات اور ڈیلیوری کی ٹریکنگ کو با آسانی مینج کر سکتے ہیں۔

پریمیم فیچرز

کاروباری مالک، ڈیلیوری بوائے اور کسٹمر کے لیے ایپ۔ نیچے دی گئی بہت سی دوسری خصوصیات کے ساتھ

ایڈمن ایپ

کسٹمرز، پانی کی بوتل کی ڈلیوری، رسیدیں اور رائیڈرز کو مینج کریں۔ کسٹمرز کے حساب سے بوتلوں کی قیمتیں مقرر کریں۔

پانی کی بوتلوں کی مینجمنٹ

آپ نہ صرف ڈیلیور شدہ بوتلوں کا انتظام کرسکتے ہیں بلکہ کسٹمر سے موصول ہونے والی خالی بوتلوں کا بھی ریکارڈ کرسکتے ہیں۔

انوائس اور رسید

اپنے بلنگ سائیکل کے مطابق کسٹمر کے لیے انوائس بنائیں۔ واٹس ایپ یا پرنٹ استعمال کرکے کسٹمرز کو بھیجیں۔

لوکیشن

لوکیشن آپ کو اپنے کسٹمرز کو مینج کرنے میں مدد کرسکتی ہیں مثال کے طور پر آپ ایک لوکیشن بنا سکتے ہیں جس کا نام ہے Rajput Towers یا Saima Apartment

رائیڈر ایپ

آپ کے رائیڈرز پانی کی بوتل کی ڈیلیوری کر سکتے ہیں اور صرف ڈیلیوری کے لیے ضروری ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں۔ ڈیٹا اپ۔ڈیٹ نہیں کر سکتے

کسٹمر ایپ

آپ کے کسٹمرز ایپ انسٹال کر سکتے ہیں اور ڈیلیوری کی ہسٹری دیکھ سکتے ہیں۔ کسٹمر کو ہر ڈیلیوری اور بلنگ کی نوٹیفیکیشن بھی موصول ہوگی۔

آپ موبائل ایپ کے ذریعے اپنے تمام لین دین کو آسان بنا سکتے ہیں۔ آپ کے پاس مزید یہ آپشنز بھی موجود ہیں۔

  • بلنگ سائیکل ہر کسٹمر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے۔
  • خالی بوتلوں کا حساب خود بخود سسٹم کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔
  • کسٹمرز کو پانی کی بوتل کی ڈلیوری اور بل کی اطلاعات خود بخود موصول ہوتی ہیں۔
  • آپ کے پاس کسٹمر کو ڈسکائونٹ دینے کا آپشن بھی موجود ہے اور بل بناتے وقت کوئی بھی اہم ہدایات بل میں شامل کر سکتے ہیں۔
  • بل پر برانڈنگ کے آپشنز بھی موجود ہیں۔ آپ بل پر اپنی کمپنی کا لوگو لگاسکتے ہیں۔

ایپ کیسے کام کرتی ہے؟

ایپ کو اینڈرائیڈ سسٹم کے ساتھ کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آپ آسانی سے سیٹ اپ کر سکتے ہیں اور 5 منٹ میں شروع کر سکتے ہیں۔ یہ انسٹال کرنا مفت ہے۔

ایپ انسٹال کریں

آپ کسی بھی اینڈرائیڈ ڈیوائس پر گوگل پلے اسٹور سے ایپ انسٹال کر سکتے ہیں۔

اپنا بزنس پروفائل سیٹ اپ کریں

اپنے کاروباری پروفائل کو مکمل کرنے کے لیے آپ کو اپنا موبائل نمبر، کاروباری پتہ، کاروباری مالک کا نام، شہر اور کاروباری پتہ فراہم کرنا ہوگا۔

اپنے کاروبار کا انتظام شروع کریں

اپنے کسٹمرز، رائیڈرز اور اپنی لوکیشن بنائیں۔ کاروبار کرنے کا طریقہ تبدیل کریں۔

سادہ اور خوبصورت انٹرفیس

ایک سادہ اور دلکش انٹرفیس جو صارفین کو بہترین ڈیزائن اور آسان نیویگیشن کے ذریعے فیچرز تک رسائی فراہم کرتا ہے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات؟

اکثر پوچھے گئے سوالات کا جواب یہاں دیا گیا ہے مزید معلومات کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آپ نیچے دیے گئے لنک سے ایپ انسٹال کر سکتے ہیں یا گوگل پلے سٹور پر Easy Water Bottle Delivery App سرچ کر کے ایپ انسٹال کر سکتے ہیں۔

ہماری سپورٹ ٹیم آپ کے کاروباری پروفائل کو ترتیب دینے میں آپ کی مدد کے لیے دفتری اوقات میں دستیاب ہوگی۔

ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مکمل طور پر مفت ہے۔ آپ 10 صارفین کو ہمیشہ مفت میں منظم کر سکتے ہیں۔ اطمینان کے بعد آپ پیکجز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

آپ ایپ میں موجود سیٹینگز سے اپنی ذاتی معلومات کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔

بعض اوقات رابطہ فارم کام نہیں کرتا۔ آپ ہمیں ہماری آفیشل ای میل آئی ڈی پر ای میل کر سکتے ہیں۔ contact@bitxoom.com

Watebly اینڈرائیڈ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے دستیاب ہے

ایپ کو کسی بھی اینڈرائیڈ ڈیوائس پر انسٹال کیا جا سکتا ہے جس میں اینڈرائیڈ 8 اور اس سے اوپر کا ورژن ہو

Watebly is available on all Android devices and tablets. Supported Android version 8 and above *